اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ جیل پنجاب کے 8 افسران کے تقرروتبادلے

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) محکمہ جیل پنجاب کے 8 افسران کے تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ثاقب نذیر کو اسسٹنٹ کمانڈنٹ ٹریننگ ساہیوال تعینات کر دیا گیا، ثاقب نذیر کو پنجاب پریزنز سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

چوہدری اصغر اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل ، انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب لاہور تعینات، منصور اکبر کو سپرنٹنڈنٹ بورسٹل انسٹیٹیوٹ اینڈ جوینائل جیل بہاولپور تعینات اور انیس رانا کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل ملتان تعینات کر دیا گیا۔

اس کے علاوہ محمد زبیر چیمہ کو انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی، وسیم عباس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ تعینات، محمد عمران بٹ کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل ملتان تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے