اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک بیالوجی کا پریکٹیکل، ڈسٹری بیوٹر نے لیب نمبر 312 میں سوالیہ پیپر تقسیم نہ کیا

21 May 2025
21 May 2025

(لاہور نیوز) میٹرک بیالوجی کے پریکٹیکل میں لاہور بورڈ کی لاپرواہی سامنے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹری بیوٹر انسپکٹر محمد منیر  نے لیب نمبر 312 میں بیالوجی پریکٹیکل کا سوالیہ پیپر تقسیم نہ کیا، پریکٹیکل ایگزامینر محمد ذیشان  نے سوالیہ پیپر نہ ملنے کی اطلاع فوری لاہور بورڈ کو کی۔

ایگزامینر محمد ذیشان  نے دوسرے سینٹر سے پیپر لیکر فوٹو کاپی کروا کر طلبہ کا پریکٹیکل کنڈکٹ کروایا، نااہلی کے باوجود تاحال بورڈ حکام  نے ڈی آئی محمد منیر کیخلاف کوئی انکوائری نہیں لگائی۔

لیب نمبر 312 میں بیالوجی کا سوالیہ پرچے کا بنڈل ابھی بھی سیل بند پڑا ہے، تمام واقعہ کے باوجود ڈی آئی محمد منیر  دھڑلے کیساتھ ڈیوٹی کرتا رہا، ایگزامینر محمد ذیشان کے پاس سوالیہ پیپر کے صرف 2 خالی لفافے موجود تھے۔

کنٹرولر امتحانات زاہد میاں  نے واقعہ کا علم ہونے پر انکوائری شروع کر دی۔

کنٹرولرامتحانات زاہد میاں کا کہنا ہے کہ متعلقہ عملے کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے