اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انمول بلوچ نے کامیاب رشتے کیلئے اچھی ذہنی صحت ضروری قرار دیدی

21 May 2025
21 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے کامیاب تعلق کیلئے اچھی ذہنی صحت ضروری قرار دے دی۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ انمول بلوچ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔

ایک سوال کے جواب میں انمول بلوچ نے بتایا کہ اگر آپ ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی ذہنی صحت مضبوط سطح پر ہونا ضروری ہے، کسی بھی رشتے کو قائم کرنے سے پہلے خود پر توجہ مرکوز کریں‘۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ’ تعلق قائم کرنے سے قبل اپنے جذبات سے نمٹنے کی کوشش کریں،ایک مضبوط ذہنی صحت کے ساتھ ہی آپ اپنے پارٹنر کوبہتر طریقے سے ڈیل کر سکیں گے‘۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ’کسی بھی رشتے  کیلئے حقیقی رہیں، جیسے آپ ہیں خود کو اہمیت دیں ناکہ وہ بننے کی کوشش کریں جو کہ آپ نہیں ہیں‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے