اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

19 May 2025
19 May 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج سے چین کا دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ  کے ترجمان  کے  مطابق اسحاق ڈار دورے کے دوران پاک بھارت جنگی صورت حال اور سیز فائر بارے بریفنگ دیں گے اور چین سے مشاورت کریں گے ، دورے کے دوران اعلیٰ حکام بھی ان  کے ہمراہ ہوں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ چین  نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کو بھرپور سپورٹ کیا، نائب وزیراعظم چینی قیادت سے  خطے میں امن وامان کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران افغان وزیرخارجہ ملا امیر خان متقی بھی چین میں ہی ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے