اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ اٹھارٹی کا آپریشن: ایک کیفے بند، 17 کو جرمانے

18 May 2025
18 May 2025

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے اقبال ٹاؤن، گلبرگ، ٹھوکر، شاہدرہ اور جوہر ٹاؤن میں آپریشن کیا گیا۔

41 معروف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 1 بند، 17کو 3لاکھ 65 ہزار کے جرمانے عائد کر دیے، بھاری مقدار میں ایکسپائر برگر بریڈ، استعمال شدہ آئل اور چائنہ نمک تلف کر دیے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی  نے کہا انتہائی ناقص انتظامات پر جوہر ٹاؤن میں معروف کیفے بند کیا گیا، سابقہ دی گئی ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے،

 

 

 

اقبال ٹاؤن میں معروف سٹور، بیکری، باربی کیو ریسٹورنٹس کو جرمانے عائد  کیے کچن ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار پائی گئی، ممنوعہ اجزاکی ملاوٹ سے تیار ناقص اشیاکی فرائنگ مضر صحت آئل میں کی جارہی تھی، ملازمین کے میڈیکل نامکمل، لازم ریکارڈ عدم موجود پایا گیا۔

قوانین کیخلاف فریزر میں گوشت اور ڈیری اشیاء اکٹھی رکھی پائی گئی، تیار اشیاء گندے زنگ آلود برتنوں میں بغیر ڈھانپے رکھی گئی تھیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے