اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارت میں شکست کے بعد ویرانی ہے: فواد چودھری

18 May 2025
18 May 2025

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت میں شکست کےبعد ویرانی ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’بات نکلے گی‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا نریندر مودی شکست کے بعد سیاسی طور پر کمزور ہو رہے ہیں، بہار الیکشن کے بعد مودی کی سیاسی ساکھ مزید کمزور ہو گی۔

انہوں  نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم اب اس قابل نہیں کہ دوبارہ کوئی حرکت کریں گے، بھارت میں شکست کےبعد ویرانی ہے، بھارتی عوام کوپتا ہے نریندرمودی کو شکست ہوئی ہے، نواز شریف کی خاموشی نےحکومت کوبہت نقصان پہنچایا ہے۔

سابق وفاقی وزیر  نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے معاملات صحیح کرنےچاہئیں، شاہ محمود قریشی، ڈاکٹریاسمین راشد اعجازچودھری، میاں محمود الرشید کو بھی کوئی ریلیف نہیں ملا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے