اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد

18 May 2025
18 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کی مبارک باد دی۔

تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی انہیں  آپریشن "بنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی دلی مبارکباد پیش کی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ آپریشن "بنیان مرصوص" کی کامیابی قوم کے عزم، اتحاد اور دفاعی قوت کی مظہر ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کی قربانیاں اور حکومتی قیادت کی حکمت عملی نے اس مشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے  پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو شیلڈ بھی پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے