اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کے موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے احکامات جاری

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) لیسکو نے موسم گرما میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے متعدد اقدامات اٹھا لئے۔

تفصیلات کے مطابق لیسکو  نے تمام دفاتر کو ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کا لوڈ بیلنس کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں تاکہ گرمیوں میں بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث ٹرانسفارمرز پر اضافی بوجھ نہ پڑے اور بجلی کی فراہمی متاثر نہ ہو، لوڈ بیلنسنگ سے ٹرانسفارمرز جلنے اور ٹرپنگ کے واقعات میں بھی کمی ہو گی۔

ٹرانسفارمرز جلنے سے صارفین کو بھی بجلی کی طویل بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہے، رواں ماہ ہیٹ ویو کے خدشات کی وجہ سے لیسکو  نے فیلڈ سٹاف کو احکامات جاری کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے