اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی: اسحاق ڈار

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے کہا ہے کہ افواج کو نارمل سطح پر  لے جانے کے بعد مذاکرات کا مرحلہ ہو گا، مذاکرات میں تمام چیزوں پر بات ہو گی، بات چیت کیلئے نیوٹرل مقام کا تعین بھی ہونا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جنگ بھارت نے شروع کی تھی ہم  نے نہیں، ہم  نے بھارت کے صرف پے لوڈ گرانے والے طیاروں کو نشانہ بنایا، امریکا نے بھی کنفرم کیا پاکستان کا کوئی ایف 16 طیارہ نہیں گرا، ہمارا صبر تب ختم ہوا جب 9 مئی کو بھارت نے نور خان ایئر بیس اور دیگر مقامات پر حملہ کیا۔

اسحاق ڈار  نے مزید کہا ہے کہ 10 مئی کی صبح مارکو روبیو کا فون آیا کہ بھارت سیز فائر کیلئے تیار  ہے تاہم امریکی وزیر خارجہ کی کال کے ایک گھنٹے بعد سعودی وزیر خارجہ کا بھی فون آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے