اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دشمن ملک کے گانے پر ڈانس کرنے پر مقدمہ درج ہو گا

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے سٹیج ڈراموں میں غیر اخلاقی حرکتوں پر نوٹس جاری کر دیئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و ثقافت کی جانب سے صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیئے گئے، جن میں کہا گیا کہ کسی بھی تھیٹر میں بھارتی گانے پر  ڈانس کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہو گا، وفاقی حکومت نے غیر اخلاقی پرفارمنس پر پروڈیوسر کیخلاف بھی مقدمہ درج کرانے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت انڈین فلموں کی پاکستان میں نمائش اور انڈین گانے ایف ایم ریڈیو وغیرہ پر نشر کرنے پر پہلے ہی پابندی لگا چکی ہے، یہ پابندیاں ہندوتوا کے عالمی غلبے کی سازشیں کرنے والی بھارتی حکومت کی پاکستان کے خلاف جارحیت اور پاکستان پر بہت سی پابندیاں لگانے کے جواب میں لگائی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے