اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی جارحیت، آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں سکیورٹی بڑھانے کا حکم

08 May 2025
08 May 2025

(لاہور نیوز) بھارتی جارحیت کے باعث آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔

 آئی جی پنجاب نے آر پی اوز، ڈی پی اوز ،فارمیشنز سربراہان کو وار بک کے مطابق ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق بین الصوبائی سرحدی پولیس چوکیوں سمیت تمام اہم مقامات کی سکیورٹی بڑھائی جائے، ملکی اندرونی سرحدوں کے تحفظ کیلئے دہشت گردوں، شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے۔

 آئی جی پنجاب نے کہا پنجاب پولیس اپنی افواج کے شانہ بشانہ، دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے، پنجاب پولیس  ہائی الرٹ ہے، ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122، سکیورٹی اداروں سے مکمل رابطے میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے