اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے: محمد حفیظ

08 May 2025
08 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور غیر قانونی حملے شرمناک اقدام میں بدل گئے، ہم بحیثیت قوم پاکستان کے دفاع کے لیے متحد ہیں۔

محمد حفیظ کے اس پیغام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے، صارفین نے کمنٹ سیکشن میں پاکستان سے اپنی محبت کا بھی کھل کر اظہار کیا۔

علاوہ ازیں سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قومی پرچم کی تصویر پوسٹ کر کے لکھا کہ تیرا ہر ایک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا۔

شعیب اختر کے بھی اس پیغام کو صارفین نے بہت پسند کیا اور اس کے کمنٹ سیکشن میں بھی لوگوں نے پاکستان سے اپنی بے حد محبت کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے