اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: روسو سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے غیر ملکی کھلاڑی

08 May 2025
08 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر رائیلی روسو نے 44 گیندوں پر سنچری جڑ دی۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں رائیلی روسو نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 6 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے شاندار سنچری سکور کی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر 46 گیندوں پر 104 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، رائیلی روسو کی پی ایس ایل میں یہ تیسری سنچری تھی، رائیلی روسو اس شاندار اننگز کے ساتھ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے