اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت نے ہمت کارڈ کی آخری قسط جاری کر دی

02 May 2025
02 May 2025

(لاہور نیوز) محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کی آخری قسط جاری کر دی، ہمت کارڈ کے 68 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں، رواں ماہ ہی خصوصی افراد میں امدادی رقم تقسیم کر دی جائے گی۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے ہمت کارڈ کی آخری قسط جاری کر دی گئی ہے، ہمت کارڈ کی مد میں 68 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں، یہ امداد رجسٹرڈ 65 ہزار خصوصی افراد کو دی جائے گی۔

سیکرٹری سوشل ویلفیئر جاوید اختر محمود نے گرانٹ کے اجراء کیلئے محکمہ خزانہ کو سمری ارسال کی تھی، محکمہ خزانہ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے اکاؤنٹ میں مذکورہ گرانٹ منتقل کر دی ہے، رواں ماہ ہی خصوصی افرادکو یہ امدادی رقم تقسیم کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے