اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خاتون کا مذاق اُڑانے اورتشدد کرنے والے میڈیکل سٹور مالکان گرفتار

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(ویب ڈیسک) خاتون کا مذاق اُڑانے اور سرعام تشدد کرنے والے میڈیکل سٹور مالکان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق خاتون  پر تشدد کرنے والے میڈیکل سٹور مالکان  کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میو ہسپتال میں یاسمین اپنے بچے کے علاج کے لیے آئی تھی، خاتون میڈیکل سٹور پر دوا واپس کرنے گئی تو میڈیکل سٹور پر موجود عملے نے مذاق اُڑایا اور تھپڑ مارے۔

بعد ازاں خاتون  یاسمین کی جانب سے چوکی میو ہسپتال پولیس کو تحریری درخواست دی گئی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق  ملزمان میں بلا ل حسین  اورعثمان  شامل ہیں جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے