اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریکوڈک منصوبے کیلئے 6.4 ارب ڈالر کا آئندہ ماہ فنانشل کلوژر

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(مدثر علی رانا) ریکوڈک منصوبے کیلئے 6.4 ارب ڈالر کا فنانشل کلوژر آئندہ ماہ ہو گا، یو ایس ایگزم بینک، یو کے ایگزم بینک، عالمی بینک فنانشل کلوژر میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفاق، بلوچستان، ایشیائی ترقیاتی بینک بھی فنانشل کلوژر میں شامل ہیں، عالمی شراکت داروں سے قرض کی موڈیلٹیز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، فنانشل کلوژر کے بعد سرمایہ کاری کا رخ پاکستان کی جانب سے بڑھے گا۔

ذرائع  نے بتایا ہے کہ عالمی مالیاتی شراکت داروں سے تقریباً 3 ارب ڈالر کا پلان ہے، ریکوڈک کیلئے 3.4 ارب ڈالر وفاق کے ذمہ ہو گا، پٹرولیم ڈویژن وفاق کے 3.4 ارب ڈالر میں سے 1.7 ارب ڈالر بلوچستان کا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ فنانشل کلوژر مکمل ہونے پر تقریباً 3 سال تک پروڈکشن شروع ہو سکے گی، پروڈکشن کے پہلے سال وفاق اور بلوچستان کو 3 ارب ڈالر ملنے کا تخمینہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے