اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مداحوں کے دل ٹوٹ گئے، سجل اور فواد کی بھائی بہن کے کردار میں ویڈیو وائرل

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے دوسپر سٹارز سجل علی اور فواد خان کے حالیہ اشتراک نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، جس سے مداحوں کے دلوں پر بھی چھریاں چل گئیں۔

دونوں سٹارزکی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے بھائی بہن کا کردارادا کیا ہے، فواد خان کواپنی بہن سجل علی کی رخصتی کے موقع پرآنکھوں میں آنسو لیے الوداع کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اگرچہ ویڈیو میں دکھائی گئی محبت اوررشتہ انتہائی دلکش تھا لیکن مداحوں کی توقعات کچھ اورتھیں، زیادہ ترشائقین چاہتے تھے کہ فواد اور سجل کو ایک رومانوی جوڑی کے طور پر پردے پر دیکھیں۔

سوشل میڈیا پر ردعمل میں ایک صارف نے لکھا، جذبات آنسوئوں میں بہہ گئے، ایک اورنے کہا ہم اسے اس نظرسے نہیں دیکھ سکتے”، ایک مداح نے جذبات کچھ یوں بیان کیے کہ بہن بھائی، یہ تو دل ہی نہیں مانتا۔

فینزکی بھرپورخواہش ہے کہ فواد خان اور سجل علی کو جلد از جلد کسی فلم یا ڈرامے میں ایک دلکش رومانوی جوڑی کے طورپراکٹھا کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے