اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ایس ایس امتحان: 15602 میں سے صرف 395 کامیاب

28 Apr 2025
28 Apr 2025

(لاہور نیوز) سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

سی ایس ایس تحریری امتحان میں 23 ہزار 100 امیدواروں  نے اپلائی کیا، 15 ہزار 602 امیدواروں نے امتحان دیا۔

15 ہزار 602 میں سے صرف 395 امیدوار ہی کامیاب ہو سکے، 2 اعشاریہ 53 فیصد امیدواروں  نے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔

کامیاب ہونے والے 395 امیدواروں میں سے 157 امیدوار خواتین جبکہ 238 مرد ہیں، یاد رہے کہ سال 2023 میں 3 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے