اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن : بین الصوبائی گینگ کا متحرک سرغنہ مارا گیا

26 Apr 2025
26 Apr 2025

(لاہور نیوز) پولیس اور زیر حراست ملزم کے ساتھیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بین الصوبائی گینگ کا متحرک سرغنہ مارا گیا۔

اطلاعات کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اقبال ٹاؤن اوربدنام زمانہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان نےاپنے زیر حراست ساتھی کو چھڑوانے کیلئے پولیس ٹیم پراندھا دھند فائرنگ کردی۔

پولیس ملزم کومال مسروقہ کی برآمدگی اورساتھیوں کی گرفتاری کیلئے لےجا رہی تھی ۔

 ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا، بد نام زمانہ ملزم رابری سے متعلقہ سنگین جرائم کی سینکڑوں وارداتوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے