اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلورو کلاسک جیولین تھرو چیمپئن شپ: نیرج چوپڑا کی دعوت پر ارشد ندیم کی بھارت جانے سے معذرت

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہورنیوز) بنگلورو کلاسک جیولین تھرو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی نیرج چوپڑا کی دعوت پر ارشد ندیم نے بھارت جانے سے معذرت کر لی۔

ذرائع کے مطابق نیرج چوپڑا نے بنگلورو کلاس جیولین تھرو چیمپئن شپ کے لیے مدعو کیا تھا،ارشدندیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سال کا ٹریننگ اور ایونٹس شیڈول پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ارشد ندیم 22 مئی کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے کوریا جائیں گے، کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 27 مئی سے شروع ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے