اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا رواں سال ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے رواں سال ستمبر میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا عمل جلد شروع کر دیا جائے گا، بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کیلئے تعلیمی قابلیت کی نئی شرائط بھی طے کی گئی ہیں، چیئرمین کے عہدے کیلئے کم از کم بی اے، وائس چیئرمین کیلئے ایف اے جبکہ کونسلر کیلئے میٹرک کی تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے مجوزہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت ضلعی کونسلیں ختم کر دی گئی ہیں جبکہ بیوروکریسی کے اختیارات میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles