اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں رات 8 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

یاد رہے کہ ایونٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4 میچ کھیلے اور چاروں میں کامیابی حاصل کر کے ٹیبل پوائنٹس پر سرفہرست ہے جبکہ ملتان سلطانز نے 4 میچز کھیل کر ایک میں فتح سمیٹی اور تین میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ٹیبل پوائنٹس پر ملتان سلطانز کے دو پوائنٹس ہیں۔

دوسری جانب ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کھلاڑی یاسر خان نےکہا ہے کہ کافی محنت کر کے یہاں تک آیا ہوں، موقع کا انتظار کر رہا تھا، ہمارے کپتان ہر کھلاڑی کو مثبت طور پر سمجھاتے ہیں۔

یاسر خان نے کہا کہ بیٹنگ میں بھی ہر گیند پر رضوان نے کافی مدد کی اور سمجھایا، شاہین شاہ آفریدی کی گیند اندر آتی ہے اس لئے پلاننگ کر کے آیا تھا کہ اچھا پرفارم کروں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles