اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فواد خان وانی کپور کے معترف، بھارتی اداکارہ کی خوبصورتی کے قصیدے پڑھنے لگے

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اسٹار فواد خان نے کہا ہےکہ خوب صورت بلکہ خوب سیرت فلمی اداکارہ کے ساتھ کام کیا ہے۔

فواد نے دبئی میں فلم ’عبیر گلال‘ کی میوزک لانچنگ کے موقع پر کہا کہ فلم کی ہیروئن وانی کپور بھی ایسی اداکارہ ہیں جن سے کام کے ساتھ اچھی گپ شپ رہی،وانی کپور خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ خوب سیرت بھی ہیں۔فواد خان کا کہنا تھا کہ فلموں میں سادگی ضروری ہے تاکہ ناظرین محظوظ ہوں اور ذہنی الجھن کا شکار نہ ہوں۔

واضح رہے کہ فلم عبیر گلال 9 مئی کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی، یہ ایک رومانوی کامیڈی ہے، کہانی میں گلال بجاج، ایک آزاد مزاج لڑکی اور عبیر سنگھ کے درمیان محبت کی داستان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے