اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ: قومی ویمنز ٹیم نے آخری میچ بھی جیت لیا

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(لاہورنیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے کوالیفائر راؤنڈ کا آخری میچ بھی جیت لیا۔

قومی ویمنز ٹیم نے بنگلا دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دی ، پاکستان ویمنز ٹیم نے 179رنز کا ہدف 39اعشاریہ چار اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔پاکستان کی جانب سے منیبہ علی69اور عالیہ ریاض 52رنز بنا کر نمایاں رہیں، بنگلا دیش ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال نے 3وکٹیں حاصل کیں، فاطمہ ثناء اور ڈیانا بیگ نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ 2025 کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہےاور کوالیفائنگ راؤنڈ میں ناقابل شکست رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے