اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلوچستان میں عوام کی فلاح کے کام پر پروپیگنڈا ہو رہا ہے، مصدق ملک

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کے لوگوں کو دینے پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بلوچستان کے عوام کی فلاح کے لیے کیے گئے کام پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کہتے ہیں مشکل وقت میں مہنگائی کو کم کرو تاکہ لوگوں کا گزارہ ہو، انہوں نے سب کوکہا تھوڑا وقت دیں معیشت کا مستحکم کرنے دیں۔وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہےکہ بین الاقوامی ادارے کہہ رہے ہیں کہ معیشت مستحکم ہوگئی ہے، وزیراعظم نے ایک سال میں معیشت کو مستحکم کردیا ہے۔

مصدق ملک نے کہا کہ بلوچستان میں ایک خونی سڑک پر ہر سال 2 ہزار لوگ مرتے ہیں، کوئی حکومت اس سڑک کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا سکی، سڑک بننے سے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔انہوں نےکہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کے لوگوں کو دینے پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بلوچستان کے عوام کی فلاح کے لیے کیے گئے کام پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے