اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس طلب

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(لاہورنیوز) جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔

جے یو آئی ف کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا تھا کہ اجلاس 20،19 اپریل کو مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا،اجلاس میں حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن اتحاد پر غور وخوض ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال خصوصا مائنز اینڈ منرلز بل ،سندھ کینال پر غور وخوض جبکہ امن وامان کی بدترین صورتحال محرکات ،اثرات اور پس منظرپر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔

اسلم غوری کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں  فلسطین میں جاری بدترین ظلم کے خلاف تحریک کو مزید وسعت دینے اور جماعتی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles