اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لازوال دھنوں کے خالق امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز) سریلی اور لازوال دھنوں کے خالق موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے۔

انفرادیت پسند اور جدت طراز موسیقار امجد بوبی 1942ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے، ان کے والد غلام حسین خان ایک کلاسیکل گائیک تھے جن سے انہوں نے موسیقی کی تربیت حاصل کی۔

امجد بوبی عظیم موسیقار رشید عطرے کے بھانجے تھے مگر خود کو ایک بڑا موسیقار منوانے کے لئے امجد بوبی کو خاصی جدوجہد کرنا پڑی۔

موسیقار امجد بوبی کی پہلی فلم 1969ء میں آنے والی وحید مراد کی فلم اک نگینہ تھی تاہم انہیں 1983 میں فلم کبھی الوداع نہ کہنا اور پھر فلم بوبی کے گیتوں نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

فلم کھلے آسمان کے نیچے امجد بوبی کی آخری فلم ثابت ہوئی اور وہ 15 اپریل 2005ء کو دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے