اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنما دوبارہ طلب کر لیے

13 Apr 2025
13 Apr 2025

(لاہور نیوز) سوشل میڈیا پر ریاست مخالف منفی پروپیگنڈا پر جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک بار پھر طلب کر لیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شیخ وقاص اکرم، فرخ حبیب، حماد اظہر، عالیہ حمزہ اورم حمد کامران کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، جے آئی ٹی  نے نوٹسز پی ٹی آئی سیکرٹریٹ اور گھروں کے پتہ پر ارسال کئے ہیں۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے سائبر کرائم  نے کل صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles