اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوبز میں سوچ سے بڑھ کر پذیرائی ملی: رباب ہاشم

13 Apr 2025
13 Apr 2025

(ویب ڈیسک) میزبان واداکارہ رباب ہاشم نے کہا ہے کہ شوبز میں مجھے میری سوچ سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہوئی جس کی بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔

رباب ہاشم نے کہا کہ محض 10 سال کی عمر میں  نجی ٹی وی سے بچوں کے ایک پروگرام سے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور وہ 16 سال کی عمرمیں پہلی سپورٹس میزبان بنی تھیں۔

اداکارہ نے کہا کہ  12 سال کی عمرمیں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) میں اداکاری کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے داخلہ لے لیا تھا، 20 سال کی عمر سے قبل اداکاری شروع کردی تھی۔

انہوں نے کہا کہ شادیاں طلاق پرختم کرنے کےعمل کی حوصلہ افزائی نہیں کی جانی چاہیے لیکن بعض حالات میں طلاق لینا غلط بات نہیں ہوتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے