اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں پر تشدد، سب انسپکٹر معطل، مقدمہ درج کرنے کا حکم

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(لاہور نیوز) سروسز ہسپتال میں مریض کے لواحقین اور ڈاکٹرز کے درمیان جھگڑے کے معاملہ پر پولیس اہلکار کے ملوث ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لے لیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز  نے ٹرینی سب انسپکٹر دانیال کو معطل کرنے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا جبکہ واقعہ میں ملوث تمام اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔

دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز  نے ایس ماڈل ٹاؤن ڈویژن کو انکوائری اور تمام تمام کاروائی خود مانیٹر کرنے کا حکم دیا ہے، اس حوالے سے فیصل کامران کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کو کوئی معافی نہیں، پولیس کی وردی بھاری ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے، ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles