اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.50 قیمت فروخت : 38.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.59 قیمت فروخت : 319.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.28 قیمت فروخت : 367.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.32 قیمت فروخت : 173.63
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.25 قیمت فروخت : 202.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.71 قیمت فروخت : 916.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 340100 دس گرام : 291600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311756 دس گرام : 267298
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3391 دس گرام : 2910
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور؛ آزادی فلائی اوور کے قریب بس بے قابو ہوکر جنگلے سے ٹکرا گئی

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ راوی روڈ پر آزادی فلائی اوور کے قریب بس بے قابو ہو کر میٹرو بس جنگلے سے ٹکرا گئی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس لاہور سے شکر گڑھ جا رہی تھی، بس کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ 

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ متاثرہ بس کو راستے سے ہٹا کر ٹریفک معمول کے مطابق بحال کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles