اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.50 قیمت فروخت : 38.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.59 قیمت فروخت : 319.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.28 قیمت فروخت : 367.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.32 قیمت فروخت : 173.63
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.25 قیمت فروخت : 202.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.71 قیمت فروخت : 916.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 340100 دس گرام : 291600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311756 دس گرام : 267298
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3391 دس گرام : 2910
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل حکام نے بانی کو پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر ضمانت کے کیس، بانی پی ٹی آئی کی 15 اپریل کو سیشن عدالت طلبی کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔

اڈیالہ جیل حکام  نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی، بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی کیلئے اڈیالہ جیل حکام  نے خصوصی گارڈز مانگ لئے۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے سکیورٹی ڈویژن کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 15 اپریل کو ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اقدام قتل اور جعلی رسیدوں و دیگر کیسز میں ضمانتیں زیر سماعت ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles