اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہم چاہتے ہیں ملک میں بنیادی حقوق بحال ہوں: سلمان اکرم راجہ

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما بیان بازی نہیں کر رہے، کچھ اصولوں کی باتیں ہیں کچھ قائدے کی باتیں ہیں،ہم چاہتے ہیں ملک میں بنیادی حقوق بحال ہوں۔

سلمان اکرم راجہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری میٹنگ ہو رہی ہے، جلد ہمارے معاملات طے پا جائیں گے، اعظم سواتی اپنے طور پر بیان دے رہے ہیں، میرے علم میں ایسا کچھ نہیں، پارٹی کے طور پر ایسا کچھ نہیں ہو رہا، اعظم سواتی اپنی کوشش کر رہے ہیں۔

سلمان اکرم راجہ نے مزید کہا کہ ہم آئین اور قانون کی بات کر رہے ہیں، ہم شفاف انتخابات چاہتے ہیں،ہم چاہتے ہیں ملک میں بنیادی حقوق بحال ہوں،اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ ہم کسی پتلی گلی سے نکل جائیں گے تو ایسا نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی سے اس لئے ملاقاتیں نہیں ہونے دی جا رہیں کہ ایک ابہام پیدا ہو جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے