اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم کے دورہ بیلا روس کے اچھے نتائج آئیں گے: احسن اقبال

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورے بیلاروس کے اچھے نتائج آئیں گے۔

وفاقی وزیر احسن اقبال  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو معاہدے ہوئے ہیں اس سے ڈیڑھ لاکھ پاکستانی نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، بیلاروس اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے اچھے تعلقات ہیں، کوئی بھی ملک کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا، بانی پی ٹی آئی ایک سزا یافتہ مجرم ہے اور انہوں نے ساٹھ ارب روپے کا غبن کیا ہے۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اگر ان کی رہائی کے لئے مذاکرات کر رہے ہیں تو پاکستانی جیلوں میں جو جیب کترے اور چھوٹی موٹی موٹریں چوری کرنے والے قید ہیں ان کو بھی رہا کر دینا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles