اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی عازمین کو حج کی اجازت دے دی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے رابطہ کیا، نائب وزیراعظم  نے پاکستانی عازمین حج کے کوٹے میں اضافے کی خصوصی درخواست کی، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر مزید 10ہزار عازمین کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اضافی کوٹہ کے باعث مزید 10 ہزار پاکستانی 2025ء میں حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles