اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف ری پبلک کی چیئرپرسن نتالیہ کوچانووا اور ایوان نمائندگان کے چیئرمین ایگور سرجیینکو نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے پاکستان اور بیلاروس کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو گہرا کرنے میں پارلیمانی رابطوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے، شہباز شریف نے دونوں ممالک کے پارلیمنٹیرینز کے تبادلوں اور پارلیمانی روابط میں مزید بہتری لانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان، وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے