اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناجائز اسلحہ کی نمائش پر کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں ناجائز اسلحہ کی ترسیل اور نمائش پر ڈولفن سکواڈ نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق مشکوک افراد کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران روکا گیا، جن کے قبضے سے تین پستول، گولیاں اور میگزینز برآمد کئے گئے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت شکیل، شاہد اور برکت کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہیں تھانہ سبزہ زار، داتا دربار اور چوکی بیگم کوٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ڈولفن سکواڈ کے مطابق شہر میں ناجائز اسلحہ کی روک تھام کے لئے سکیورٹی اقدامات مزید سخت کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے