اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میلہ چراغاں کا آغاز، مختلف پروگرامز منعقد کئے جائیں گے

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں 3 روزہ میلہ چراغاں کا آغاز ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے میلہ چراغاں کے پروگرامز جاری کر دیئے گئے، میلہ چراغاں شالامار باغ میں ہو گا، مختلف پروگرامز منعقد کئے جائینگے، پنجابی مشاعرہ ،پنجابی بولیاں ،فوک گائیکی سمیت دیگر پروگرامز کا انعقاد ہو گا، پروگرامز میں گائیک ،شعراء ،ادیبوں سمیت نامور شخصیات شرکت کریں گی۔

آج سے 14 اپریل تک میلہ چراغاں شالا مار باغ میں جاری رہے گا جس میں فیملیز کا داخلہ ہو گا اور انٹری فیس 200 روپے رکھی گئی ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے