اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ایمن کی بیٹی کی کلمہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

10 Apr 2025
10 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی کامیاب جوڑی ایمن اور منیب اپنی ہر خوشی میں مداحوں کو بھی شامل کرتے ہیں اور ایسے ہی ایک موقع کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں منیب بٹ اور ایمن خان کی بیٹی میرل کو کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

میرل منیب نہایت معصومیت اور خوبصورت انداز سے پورا کلمہ طیبہ پڑھتی ہے۔ ان کی زبان سے کلمے کی ادائیگی بہت روح پرور محسوس ہوتی ہے۔

کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے میرل کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مداحوں نے بیٹی کی بہترین تربیت اور بنیادی اسلامی تعلیمات سے بیٹی کو روشناس کرانے پر ایمن اور منیب کی تعریف بھی کی۔

کمنٹس میں صارفین نے لکھا کہ والدین کی اولین ذمہ داری بچوں کی اسلامی اصولوں پر پرورش اور تربیت کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے