اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.60 قیمت فروخت : 281.10
  • یورو قیمت خرید: 323.16 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.51 قیمت فروخت : 376.18
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.16 قیمت فروخت : 180.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.40 قیمت فروخت : 203.77
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.99 قیمت فروخت : 2.00
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.76 قیمت فروخت : 74.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.95 قیمت فروخت : 77.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.32 قیمت فروخت : 916.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349800 دس گرام : 299900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320648 دس گرام : 274906
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3422 دس گرام : 2937
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبہ مکمل نہ ہو سکا

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(لاہور نیوز) والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبہ ڈیڈلائن پر ڈیڈلائن عبور کرنے لگا۔

منصوبے کی تکمیل کیلئے دو ڈیڈ لائنیں دی گئی تھیں، اپریل کے پہلے ہفتے میں والٹن روڈ کا افتتاح ہونا تھا، اس سے قبل سی بی ڈی پنجاب کو 20 فروری سے قبل والٹن روڈ اپ گریڈیشن کی تکمیل کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

پلان کے تحت سروس روڈ، ہارٹی کلچر ، لینڈ سکیپنگ کا کام مکمل کیا جانا تھا مگر والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے کی سروس لین کا کام ابھی مکمل نہیں ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles