اپ ڈیٹس
  • 278.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.12 قیمت فروخت : 39.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.60 قیمت فروخت : 282.10
  • یورو قیمت خرید: 316.23 قیمت فروخت : 316.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.11 قیمت فروخت : 374.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.87 قیمت فروخت : 181.20
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.20 قیمت فروخت : 202.55
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.20 قیمت فروخت : 77.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 350800 دس گرام : 300800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321564 دس گرام : 275731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3450 دس گرام : 2961
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کی ضامن

04 Apr 2025
04 Apr 2025

(لاہور نیوز) معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے۔

معدنی صنعت کی ترقی و خوشحالی میں سرمایہ کاری کا اہم کردار ہے، 8 تا 9 اپریل پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد کیا جا رہا ہے، دنیا بھر کے اہم سرمایہ کاروں کی نظر پاکستان پر مرکوز ہے، معاشی استحکام کی راہیں ہموار ہو گئیں۔

فورم میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جو حکومت کی جانب سے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کا عزم کا عکاس ہے، اس فورم کے ذریعے ایس آئی ایف سی مقامی سرمایہ کاروں کو ماہرین کی آراء، معدنی ذخائر کے متعلق اہم معلومات اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پاکستان میں دنیا بھر کی اہم کمپنیوں سے ایک ہی پلیٹ فارم پر ملاقات کا سنہری موقع ہے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے منرلز انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد کے ذریعے پاکستان کا پائیدار ترقی کی جانب اہم قدم ملکی معیشت کیلئے ترقی کی نوید ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے