اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی اور ڈیمانڈ کم ہوگی: عارف حبیب

04 Apr 2025
04 Apr 2025

(لاہور نیوز)عارف حبیب نے کہا کہ ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی ہوں گی اور اس سے ڈیمانڈ کم ہو گی۔

عارف حبیب نے دنیا نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف کی تفصیلات سامنے آئیں گی تو چیزیں کلیئرہوں گی، ہمیں مسائل کا سامنا تونہیں ایڈوانٹیج ہوسکتا ہے، چین کی ایکسپورٹ انڈسٹری میں سے کچھ کوپاکستان میں ری لوکیٹ کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کوشش کرنی چاہئے ان اشیا کو پاکستان سے ایکسپورٹ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے