اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.40 قیمت فروخت : 280.90
  • یورو قیمت خرید: 309.12 قیمت فروخت : 309.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.66 قیمت فروخت : 360.30
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.98 قیمت فروخت : 197.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.39 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.78 قیمت فروخت : 912.40
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 315700 دس گرام : 270700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 289390 دس گرام : 248140
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3161 دس گرام : 2713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10 کا ترانہ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں ناکام

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کیلئے آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا جو شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔

اگلے ایڈیشن کے ترانے کیلئے معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا جن میں ابرار الحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم شامل ہیں۔

گزشتہ روز پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے گانے کو ریلیز کیا گیا تاہم شائقین کی جانب سے وہ پذیرائی نہیں ملی جس کی امید کی جا رہی تھی۔

مداحوں کی بڑی تعداد  نے پی ایس ایل اینتھم کو زیادہ پسند نہیں کیا تاہم گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران فیس بُک پر 10 لاکھ جبکہ یوٹیوب پر محض 3 لاکھ افراد نے گانے کو سنا ہے اس کے علاوہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویوز الگ الگ ہیں۔

ادھر کئی فینز  نے گلوکار علی ظفر  کے ماضی کے ترانے پھر سیٹی بجے گی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس جیسا اینتھم دوبارہ نہیں بنایا جا سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles