اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.40 قیمت فروخت : 280.90
  • یورو قیمت خرید: 309.12 قیمت فروخت : 309.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.66 قیمت فروخت : 360.30
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.98 قیمت فروخت : 197.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.39 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.78 قیمت فروخت : 912.40
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 315700 دس گرام : 270700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 289390 دس گرام : 248140
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3161 دس گرام : 2713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دل کھول کے اضافی رنز دینا شاہینوں کا شیوہ بن گیا

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی رنز بنانے میں کنجوس اور ایکسٹراز لٹانے میں سخی بن گئے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کے ابتدائی 5 بلے بازوں  نے ڈبل فگر میں بھی داخل ہونے کی زحمت نہ کی جبکہ پاکستانی ٹیم  نے 32 اضافی رنز دیئے۔

کیویز کی اننگز کے دوران پاکستانی ٹیم  نے 32 اضافی رنز دے کر اپنی مشکلات میں اضافہ کر دیا، قومی باؤلرز کی ناقص لائن اور لینتھ کے باعث 20 وائیڈ بالز کروائی گئیں جو پاکستان کے لئے مہنگی ثابت ہوئیں۔

اس سے قبل پہلے ون ڈے میں بھی شاہینوں نے 43 اضافی رنز دیئے تھے جس پر کرکٹ شائقین نے شدید تنقید کی تھی، اضافی رنز کا یہ سلسلہ نہ صرف مخالف ٹیم کو فائدہ پہنچا رہا ہے بلکہ پاکستانی باؤلنگ اٹیک کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان بن چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles