اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10 میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔

پی سی بی کے مطابق ٹکٹ سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے نجی کوریئر سینٹرز پر بھی شروع ہو جائے گی۔

آن لائن بک کی گئی ٹکٹیں نجی کوریئر کے مقرر کردہ پک اپ مراکز سے حاصل کی جا سکیں گی، پاکستان سپر لیگ چار شہروں راولپنڈی، کراچی، لاہور اور ملتان میں کھیلی جائے گی۔

پی ایس ایل کا فائنل قذافی سٹیڈیم لاہور میں 18 مئی کو کھیلا جائے گا، پی ایس ایل کے چاروں وینیوز کیلئے عام ٹکٹ کی قیمت 650 روپے مقرر کی گئی ہے۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ کے ٹکٹ 1000 روپے سے 8500 روپے تک میں دستیاب ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے