اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم، محمد رضوان سمیت سینئر کھلاڑی موجود، امید ہے نتائج اچھے آئیں گے: عاقب جاوید

29 Mar 2025
29 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ون ڈے ٹیم ٹی ٹوئنٹی سے بہتر ہے اس لئے اچھے نتائج دے گی۔

عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امید کرتے ہیں اچھے نتائج آئیں گے، ٹیم میں بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت سینئر کھلاڑی موجود ہیں، نیوزی لینڈ کو 200 رنز تک روکنے کی کوشش کریں گے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی سیریز کی طرح بولنگ فرینڈلی پچز پر فاسٹ بولرز کامیاب ہوں گے، حارث رؤف نے ان پچز پر خود کو ثابت کیا ہے، نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کنڈیشنز بہت چیلنجنگ تھیں، مجھے پوری امید ہے ٹی ٹوئنٹی کے یہی پلیئرز برصغیر کی پچز پر بہترین ہوں گے۔

ہیڈ کوچ کا مزید کہنا تھا کہ فخر زمان اور صائم ایوب کے آنے اور پی ایس ایل کے بعد اچھی ٹی 20 ٹیم بن جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles