اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عمر گل بنگلا دیش کے باؤلنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

28 Mar 2025
28 Mar 2025

(ویب ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ٹیم کے لیے باؤلنگ کوچ کی تلاش ہے اور سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر عمر گل اس عہدے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ بھی دوڑ میں شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی بی موجودہ کوچ آندرے ایڈمز کی جگہ نئے باؤلنگ کوچ کی تقرری کرنا چاہتا ہے، کوچ آندرے ایڈمز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار نہیں کیا جا رہا، نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر کا فروری 2026 تک معاہدہ ہے۔

خیال رہے کہ عمر گل پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں جبکہ شان ٹیٹ بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری نبھا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles