اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمن ٹیم پر اعتماد، ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرے گی: جنید خان

28 Mar 2025
28 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ جنید خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائیر کے لیے ویمن ٹیم پر بہت اعتماد ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے اپنی کمزوریوں کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی ہے، امید ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرے گی۔

انہوں نے کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر دباؤ بھی ہوتا ہے کہ اچھے سے اچھا کھیلنا ہے، کھلاڑیوں کو تکنیکی لحاظ سے مضبوط کرنے کے ساتھ دماغی طور پر مضبوط کرنے کی کوشش کی ہے۔

جنید خان نے کہا کہ سکواڈ متوازن ہے، جن کھلاڑیوں نے پرفارم کیا ہے وہی منتخب ہوئی ہیں، کھلاڑیوں کو جدید تقاضوں کے مطابق کھیلنے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے، پاور ہٹنگ ویمن ٹیم کا ہی نہیں پاکستان ٹیم کا بھی مسئلہ ہے، کھلاڑیوں کو بتایا ہے کہ سنگلز اور ڈبلز پر جائیں اور ڈاٹ بال کم کھیلیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles