اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نوجوان کھلاڑیوں نے بہت کچھ سیکھا، ون ڈے سیریز کا نتیجہ مختلف ہوگا: سلمان علی آغا

26 Mar 2025
26 Mar 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہماری ٹیم میں نوجوان کھلاڑی تھے، نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، کوشش ہوگی غلطیوں کو دور کریں۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان علی آغا نےکہا کہ ہمارا گول ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیتنا ہے، ہمارے نوجوان کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے،امید ہے نوجوان کھلاڑی آگے اچھا پرفارم کریں گے۔سلمان علی آغا نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں نے اس سیریز سے کافی کچھ سیکھا ہے، میری یہی کوشش ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو سپورٹ کروں، ون ڈے سیریز کا نتیجہ مختلف ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles