اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے 78 انسپکٹرز کو ترقی مل گئی

24 Mar 2025
24 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں افسروں و اہلکاروں کی ترقیوں کا عمل جاری، مزید 78 انسپکٹرز کو ترقیاں دے دی گئیں۔

 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت پروموشن بورڈ اجلاس ہوا، ریکارڈ مکمل اور رپورٹس درست ہونے پر78 انسپکٹرز کو ترقیاں مل گئیں۔

ترقی پانے والوں میں نصراللہ چٹھہ، آصف عطاء ، ظفر اقبال، منورحسین، راؤ دلشاد علی، سردار محمد افضل، فیصل عباس، محمد اقبال ، محمد ارشد خان، قمر سجاد، ذوالفقار محمد، عمران حیدر، ساجد حمید، عامر اقبال، خالد محمود، عبدالغفار خان، محمد ذریعت، شاہد نذیر اور وحید اختر شامل ہیں۔

اسی طرح سید اشتیاق حسین بخاری، عبدالباسط، محمود احمد، زبیر احمد، عبدالعظیم، عظمت علی، ذوالفقار احمد، اسد رشید اور انصرفاروق کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ 2 سال میں 200 سے زائد انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، 43 انسپکٹرز کو ریگولر جبکہ 35 کو آفیشٹنگ بنیادوں پر ترقی دی گئی۔

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles